Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.
Looking for something?
Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
پوری غزل اس طرح ہے :اجنبی ہو کے بات کیوں کرتیتنگ مجھ کو حیات کیوں کرتیتم جو ہوتے تو زندگی ہم سےتلخ لہجے میں بات کیوں کرتیمنتشر کر کے دل کی بستی کومسکرانے کی بات کیوں کرتیحق ہمارا بھی گر خوشی پر تھادن ہمارے وہ رات کیوں کرتیزندگی، جان سے گزرنے پرآزمائش کی بات کیوں کرتیملتا پرتَو بھی اُس تلوّن کاعقل پھر دل کو مات کیوں کرتیزخم گر دل کے بھر گئے ہوتےپھر نمائش کی بات کیوں کرتیوہ محبت کا گر سمندر تھیبوند بھر التفات کیوں کرتیفکر اس کو اگر مری ہوتیدور جانے کی بات کیوں کرتیمیرے نادار دل کے حصّے میںغم کے لمحے ثبات، کیوں کرتیتم نہ جاتے تو زندگی کاشفرنج اور غم کی بات کیوں کرتی
:) How Sweet
Shukria ...
Whose poetry is this?
اور اسکا شاعر کون ھے ؟؟
سید کاشف
پوری غزل اس طرح ہے :
ReplyDeleteاجنبی ہو کے بات کیوں کرتی
تنگ مجھ کو حیات کیوں کرتی
تم جو ہوتے تو زندگی ہم سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی
منتشر کر کے دل کی بستی کو
مسکرانے کی بات کیوں کرتی
حق ہمارا بھی گر خوشی پر تھا
دن ہمارے وہ رات کیوں کرتی
زندگی، جان سے گزرنے پر
آزمائش کی بات کیوں کرتی
ملتا پرتَو بھی اُس تلوّن کا
عقل پھر دل کو مات کیوں کرتی
زخم گر دل کے بھر گئے ہوتے
پھر نمائش کی بات کیوں کرتی
وہ محبت کا گر سمندر تھی
بوند بھر التفات کیوں کرتی
فکر اس کو اگر مری ہوتی
دور جانے کی بات کیوں کرتی
میرے نادار دل کے حصّے میں
غم کے لمحے ثبات، کیوں کرتی
تم نہ جاتے تو زندگی کاشف
رنج اور غم کی بات کیوں کرتی
پوری غزل اس طرح ہے :
ReplyDeleteاجنبی ہو کے بات کیوں کرتی
تنگ مجھ کو حیات کیوں کرتی
تم جو ہوتے تو زندگی ہم سے
تلخ لہجے میں بات کیوں کرتی
منتشر کر کے دل کی بستی کو
مسکرانے کی بات کیوں کرتی
حق ہمارا بھی گر خوشی پر تھا
دن ہمارے وہ رات کیوں کرتی
زندگی، جان سے گزرنے پر
آزمائش کی بات کیوں کرتی
ملتا پرتَو بھی اُس تلوّن کا
عقل پھر دل کو مات کیوں کرتی
زخم گر دل کے بھر گئے ہوتے
پھر نمائش کی بات کیوں کرتی
وہ محبت کا گر سمندر تھی
بوند بھر التفات کیوں کرتی
فکر اس کو اگر مری ہوتی
دور جانے کی بات کیوں کرتی
میرے نادار دل کے حصّے میں
غم کے لمحے ثبات، کیوں کرتی
تم نہ جاتے تو زندگی کاشف
رنج اور غم کی بات کیوں کرتی
:) How Sweet
ReplyDeleteShukria ...
ReplyDeleteWhose poetry is this?
ReplyDeleteاور اسکا شاعر کون ھے ؟؟
ReplyDeleteسید کاشف
ReplyDelete