دنیا میں کچھ رشتے ایسے بھی تو ہوتے ہیں کہ جنہیں بات یا
ملاقات کی مجبوری نہیں ہوتی _ وہ انسان کی ہر بات اور اس کی ہر ملاقات میں ہمیشہ شامل رہتے ہیں ...مانتے ہو نہ کہ لفظ اور تصویر ہی سب کچھ نہیں ہوتے ...جہاں یہ سب کچھ ختم ہوتا ہے وہاں سے تصور کا رشتہ شروع ہوتا ہے
No comments:
Post a Comment