And sometimes I have kept my feelings to myself, because
I could find no language to describe them in ツ
میں جیسی بھی ھوں
جو کچھ بھی ھوں
مجھ کو بھیڑ سے ھٹ کر
چلنے کی اک عادت سی ھے
! سننے والو! اور لکھنے والو
میرا نام اور میرا کام
کبھی جب لکھنا
یا تو سب سے پہلے یا سب سے آخر میں۔
No comments:
Post a Comment