Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Saturday, December 2, 2017

ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہے



ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کون ہیں، آپ کی اوقات کیا ہے، کتنی برداشت ہے آپ میں، کتنا ظرف ہے آپکا، کتنے رحم دل ہیں آپ، کتنا غصہ ہے آپ میں، درد کسے کہتے ہیں، احساس کیا چیز ہے، مانگنا کیا ہوتا ہے، گڑگڑانا کیا ہوتا ہے، جھکنا کیا ہوتا ہے، گرنا کیا ہوتا ہے، آداب کیا ہوتے ہیں، اخلاق کسے کہتے ہیں، خود سے تعارف کروانا سیکھاتی ہے آپ کو، محبت آپ کو محبت کرناسیکھاتی ہے، محبوب سے ہی نہیں مخلوق سے بھی ۔۔





No comments:

Post a Comment

')