Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Saturday, December 2, 2017

ہاں سب وقتی جنون ثابت ہوا





!!!____ہاں سب وقتی جنون ثابت ہوا
وہ انسان جسکی غیر موجودگی تکلیف دیا کرتی تھی جس سے بات کئے بن رہنے کا دل کبھی سوچ بھی نہ سکتا تھا.......وہ سب وقتی جنون ثابت ہوا۔
کہاں ہیں وہ____؟؟
کہاں ہیں اب وہ آنسوں____؟؟
کہاں ہیں وہ دل کا تڑپنا_____؟؟
کہاں ہیں وہ پل پل کا مرنا____؟؟
_____کہی بھی تو نظر نہیں آتا اب
____" جتنا ہم کسی کو اہم سمجھ لیتے ہیں وہ کبھی ہمارے لئے اتنے اہم نہیں ہوتے
.!!..ہم خود اس شخص کو خود پہ حاوی کر لیتے ہیں اور خود کی ناقدری کرواتے اور خوب کرواتے ہیں




No comments:

Post a Comment

')