Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, February 2, 2018

اسٹرابیری جیلی ڈیلائٹ


اسٹرابیری جیلی ڈیلائٹ
اجزاء:
سادہ میٹھے بسکٹس-------------------------- 250گرام 
چینی---------------------------------------- 4چائے کے چمچے 
مکھن--------------------------------------- 75گرام 
جیلٹن پاﺅڈر--------------------------------- 1-1/2چائے کے چمچے 
باریک پسی ہوئی چینی---------------------- ایک پیالی 
کریم پنیر------------------------------------ 250گرام 
تازہ کریم------------------------------------ 250گرام 
اسٹرابیری جیلی کرسٹلز---------------------- 300گرام 
اسٹرابیریز----------------------------------- 300گرام 


Strawberry Jelly Delight banane ka tarika 

ترکیب:
بلینڈر میں بسکٹس ، چینی اور مکھن بلینڈ کرکے پائر یکس کی ڈش میں ڈالیں اور کسی ہموار چیز کی مدد سے دبادیں۔ ڈش کو گرم اوون میں 200ڈگر ی سینٹی گریڈ پر 10منٹ تک پکا کر نکال لیں۔ جیلیٹن کو پانی میں گھول کر 40سیکنڈ ک لئے مائیکروویو میں گرم کرکے ٹھنڈا کرلیں۔ کریم پنیر پھینٹ کر چینی اور جلیٹن شامل کرکے پھینٹیں اور 5منٹ کے لئے ڈیپ فریز میں رکھ دیں۔ ایک پیالے میں کریم پھینٹیں اور 5منٹ کے لئے ڈیپ فریزر میں رکھ دیں۔ ایک پیالے میں کریم پھینٹیں اور کریم پنیر کے آمیزے میں رکھ دیں اس کے اوپر اسٹرابریز کہ تہہ لگائیں۔ جیلی کو 2پیالی پانی میں پکا کر تھوڑا ٹھنڈا کریں اور اسے اسٹرابریز کے اوپر پھیلا کر فرج میں رکھ دیں۔

No comments:

Post a Comment

')