ایزی ہاٹ چاکلیٹ
اجزاء:
چینی------ 2/1-3کپ
کوکو پاﺅڈر---------- 4/1-2کپ
نمک------------- 1چائے کا چمچہ
دودھ-------- سرونگ کے لئے
Easy Hot Chocolate banane ka tarika
ترکیب:
پیالے میں 2/1-3کپ چینی،4/1-2کپ کوکو پاﺅڈر اور ایک چائے کا چمچہ نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اسے ائیر ٹائٹ جار میں بھرکے رکھ لیں۔
ایک گلاس بنانے کے لئے سوس پین میں ایک گلاس دودھ گرم کریں، اس میں دو کھانے کے چمچے چاکلیٹ کا آمیزہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں،پھر اسے ائیرٹائٹ جار میں بھر کے رکھ لیں۔
ایک گلاس بنانے کے لئے سوس پین میں ایک گلا س دودھ گرم کریں،اس میں 2کھانے کے چمچے چاکلیٹ کا آمیزہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
پھر اسے سرونگ گلاس میںنکال کے سرو کریں۔
No comments:
Post a Comment