مرغ ٹماٹر چٹنی پراٹھا
اجزاء:
ٹماٹر--------------------- 9عدد
چکن بریسٹ------------- 1عدد
پیاز---------------------- 2عدد
ثابت کشمیری لال مرچ--- 4عدد
لال مرچ پاﺅڈر----------- 1چائے کا چمچہ
نمک-------------------- حسبِ ذوق
لہسن کا پیسٹ----------- 1چائے کا چمچہ
تیل--------------------- 1/4کپ
میدہ-------------------- 2کپ
گھی------------------- 4کھانے کے چمچے
پانی------------------- گوندھنے کے لئے
Murgh Tamatar Chutney Paratha banane ka tarika
ترکیب:
میدہ ، گھی،پانی اور نمک ڈال کر نرم آٹاگوندھ لیں۔
ٹماٹر، پیاز ،تیل اور مصالحے شامل کرکے پکائیں، اتنا کہ ٹماٹر گل جائیں۔
آٹے کے درمیانی پیڑے بنا کر رول کرلیںاور دو حصوں میں فولڈ کردیں۔
اب چٹنی اور چکن رکھ کر کارنرز کو فولڈ کرلیں۔
گرم گھی میں فرائی کرکے سروکریں۔
No comments:
Post a Comment