چاکلیٹ آئس کریم
اجزاء:
کندینسڈ ملک .....300ملی لیٹر
ڈارک چاکلیٹ......... 180گرام
کریم ..........500ملی لیٹر
کوکوپاﺅڈر ..........3کھانے چمچے
ونیلا ایسنس ........1/4چائے کا چمچہ
Chocolate Ice Cream banane ka tarika
ترکیب:
180گرام ڈارک چاکلیٹ میں پگھلائیں اور ٹھنڈی ہونے دیں ۔ ایک باﺅل میں 300ملی لیٹر کنڈینسڈملک ، 3کھانے کے چمچے کوکو پاﺅڈر اور پگھلی ہوئی ڈارک چاکلیٹ میں شامل کریں ۔دوسرے باﺅل میں 500ملی لیٹر کریم اچھی طرح پھنیٹ کر 1/4چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس اور ڈارک چاکلیٹ والا آمیزہ ڈال کر اسٹپلا کی مدد سے ملائیں ۔ تیا ر آمیزہ ائیر ٹائٹ ڈبے میں ڈال کر اوپر پلاسٹک کی پٹی آمیزے سے چپکی ہو تاکہ اوپر الگ سطح نہ جم سکے ۔ اب اسے رات بھر کے لیے فریز کر دیں ۔ اس میں چاہیں تو مارش میلو ، اخروٹ ، بادام ، تازہ پھل ، چاکلیٹ سیرپ ، یا کوکیز بھی ملا سکتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment