Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, February 2, 2018

فروٹ کوکٹیل


فروٹ کوکٹیل
اجزاء:
فروٹ کوکٹیل .......1بڑاٹِن 
ونیلا کسٹرڈ ..........3کھانے کے چمچے 
تازہ دودھ ........1/2لیٹر 
کنڈینسڈ ملک......... 1ٹِن 
چھلے باریک کٹے اخروٹ........ 1/2پیالی 
اسٹرابری جیل......... 1پیکٹ 
گرم پانی ........ 1پیالی 
باریک کٹی کیٹ بیری چاکلیٹ........ 1پیکٹ 
چینی....... 2کھانے کے چمچے 


Fruite Cocktail banane ka tarika 

ترکیب:
ایک دیگچی میں 1/2لیٹر تازہ دودھ اور 2کھانے کے چمچے چینی ملاکر پکائیں۔ 
اب تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں 3کھانے کے چمچے ونیلاکسٹرڈ گھول کر دودھ میں شامل کریں ۔ جب دودھ گاڑھا ہوجائے تو اسے اتارکر ٹھنڈا کرلیں۔ 
پھر 1پیکٹ اسٹرابری جیلی کو 1پیالی گرم پانی میں گھول کر جما لیں۔ 
اس کے بعد ایک باﺅل میں تیار کسٹر ڈ میں 1ٹِن کندینسڈ ملک ملا کر ڈال دیں ۔ 
اب 1بڑا ٹِن فروٹ کوکٹیل کھول کر سیرپ کے بغیر کسٹرڈ میں ملائیں ۔ 
آخر میں جیی اور 1پیکٹ چاکلیٹ سے سجادیں۔ 
اب 1/2پیالی اور باریک کٹے اخروٹ ڈال کر فریج میں رکھ دیں مزے دار فروٹ کوکٹیل تیار ہے 

No comments:

Post a Comment

')