Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
مجھے کبھی یہ غلط فہمی نہیں ہوئی نا میں کبھی کہا کسی سے کے مجھے کھو کر پچھتاؤ گے کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے کبھی بدتر سے بہتر، اور کبھی بہتر سے بہترین خاص بن کر رہنے کا نہیں سوچنا چاہیے کیونکہ خاص کے بعد خاک ملتی ہے
No comments:
Post a Comment