میں پارسا نہیں ہوں
مگر میرے لیے وہ لوگ قابل رشک رہے جو اللّٰہ والے ہیں، جنکی رب تعالیٰ سے دوستی ہے، مجھے کبھی کسی کے سٹیٹس ، ریچ اٹریکٹ نہیں کی مگر وہ لوگ کرتے ہیں بھلے انکی ریچ نہیں یہاں سب ریچ دیکھ کر دوستیاں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
مجھے تعریفیں زیادہ نہیں پسند بعض اوقات کوئی تعریف کرتا تو میں استغفار کر رہی ہوتی ہوں کیونکہ تعریف اک ایسی جو آپ کو آسمان سے زمین پر پھینک سکتی ہے(آپ کو مغرور بناتی ہے)
دوست آپکی پہچان ہیں یہاں بھی اور وہاں بھی ۔۔۔۔۔۔۔
اس لیے اپنی پہچان انہی لوگوں میں رکھئے جو راہ راست پر لائے کہیں یہ نہ ہو آپکی پہچان بھی وہی لوگ بن جائیں۔۔
میں کوشش کرتی ہوں عمل نا سہی مگر انکی قربت میں میری ذات خیر پا سکے ۔۔۔۔۔۔
!♡
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے ، پس ہر ایک کو دیکھ لینا چاہیے کہ وہ کس سے دوستی اختیار کیے ہوئے ہے۔
No comments:
Post a Comment