Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, February 2, 2018

چاکلیٹ کپس


چاکلیٹ کپس
اجزاء:
کٹی چاکلیٹ ........4اونس 
کافی ........1/2چائے کا چمچہ 
نمک .........1چٹکی 
کریم ...........1کپ 
پسی چینی .........3کھانے چمچے 
ونیلاایسنس ..........1/2چائے کا چمچہ


Chocolate Cups banane ka tarika 

ترکیب:
ایک پیالے میں 4اونس کٹی چاکلیٹ ، 1/2چائے کا چمچہ انسٹنٹ کافی اور 1چٹکی نمک اچھی طرح ملائیں ۔ ایک پین میں 1کپ کریم ، 3کھانے کے چمچے پسی چینی اور 1/2چائے کا چمچہ ونیلا ایسنس ڈال کر ابال آنے تک پکائیں اور چمچہ مسلسل چلاتے رہیں ۔ گرم کریم والا آمیزہ چاکلیٹ والے آمیزے پر ڈال کر 1منٹ کے لیے سیٹ ہونے دیں ۔ اب چاکلیٹ اور کریم والے آمیزے کو 1سے 2منٹ اچھی طرح پھنیٹ کریک جان کرلیں ۔ اب تیار آمیزہ 4ایسپریسو کپس میں ڈالیں ۔ کپس کاﺅنٹر پر ٹیپ کریںتاکہ ہوا درمیاں نہ رہے ۔چاکلیٹ کپس کم از کم 4گھنٹے کے لیے فریج میں خوب ٹھنڈا کریں۔ سرونگ سے پہلے کدوکش کی ہوئی چاکلیٹ ڈالیں اور کوکو پاﺅڈر چھڑک لیں۔ 

No comments:

Post a Comment

')