Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, February 2, 2018

ٹوکلر میک اینڈ چیز


ٹوکلر میک اینڈ چیز
اجزاء:
ایلبو میکرونی .......... 1کپ 
مکھن .........3کھانے کے چمچے 
میدہ .........1/3کپ 
دودھ ............3کپ 
چیڈ ر چیز ( ریشہ کی ہوئی) ....... 1/2کپ 
پروسسیڈ چیز ( ریشہ کی ہوئی)............. 1/3کپ 
نمک ...........حسب ذائقہ 
کالی مرچ ..............حب ذائقہ 
پسی جائفل ..............1چٹکی 
پالک کی پیوری............ 1/2کپ 
گاجر پیوری ........... 1/2کپ 


Two colour make and cheese banane ka tarika 

ترکیب:
ایک پین میں 3کھانے کے چمچے مکھن پگھلائیںپھر 1/3کپ میدہ بھونیںکہ کچا پن ختم ہوجائے ۔ اس دوران چمچہ مسلسل چلاتے رہیں ۔ اب چولہے سے ہٹاکر آہستہ آہستہ 3کپ دودھ شامل کریں اور وہسک مسلسل چلائیں ۔ جب آمیزے میں اُبال آجائے تو انچ ہلکی کریں اور مسلسل چمچہ چلائیَ یہاں تک کہ آمیزہ گاڑھا ہوجائے ۔ اب اس میں 1/2کپ ریشہ کی ہوئی چیڈر چیز اور 1/3کپ ریشہ کی ہوئی پروسسیڈ چیز شامل کریں اور چمچہ چلاتے رہیں ۔ پھر حسب ذائقہ نمک ، حسب ذائقہ کالی مرچ اور ۱یک چٹکی پسی جائفل شامل کریں ۔ تیار سوس کو 2پین میں نکالیں ۔ ایک پین میں 1/2کپ مکھن میں پکی ہوئی پالک کی پیوری اچھی ملائیں۔ دوسرے پین میں گاجر کی پیوری ملائیں۔1کپ میکرونی کھولتے پانی میں 8سے 9منٹ پکائیں اور پانی چھان کر دونوں پین میں برابر برابر پاستا شامل کردیں ۔ نمک مرچ چکھنے کے بعد ایک ہی ڈش میں دونوں پاستاسرو کریں۔ 

No comments:

Post a Comment

')