Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, February 2, 2018

ریڈویلویٹ کپ کیکس ود کریم چیز فروسٹنگ


ریڈویلویٹ کپ کیکس ود کریم چیز فروسٹنگ
اجزاء:
میدہ------------- 2/1-2کپ 
چینی------------ 2/1-1کپ 
بیکنگ سوڈا-------------- ایک چائے کا چمچہ 
نمک------------ ایک چٹکی 
کوکوپاﺅڈر------------- 3کھانے کے چمچے 
تیل------------- 2/1-1کپ 
انڈے---------------- 2عدد 
فوڈکلر--------------(لال) 2کھانے کے چمچے 
سرکہ------------ ایک چائے کا چمچہ 
ونیلا ایسنس------------- ایک چائے کا چمچہ 
کریم چیز فروسٹنگ کے لئے: 
کریم چیز---------- 2کپ 
مکھن------------ 1کپ 
ونیلا ایسنس------------ ایک چائے کا چمچہ 
کاسٹر شوگر---------------------- 4کپ


Red Velvet Cupcakes with Cream Cheese Frosting banane ka tarika 

ترکیب:
اوون میں 20سے 25 منٹ تک بیک کرلیں۔ 
کریم چیز فروسٹنگ کے لئے: 
ایک بڑے باﺅل میںچیز، مکھن اور ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کریں۔ 
اب اس میں چینی شامل کرکے بیٹ کرلیں۔جب فلٹی ہوجائے تواسٹرابریز کے ساتھ سرو کریں۔ 
اوون کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کریں۔ 
کپ کیکس کو پین میں ڈالیں۔ 
ایک مکسنگ باﺅل میں میدہ، چینی، بیکنگ سوڈا ، نمک اور کوکو پاﺅڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ 
ایک الگ باﺅل میںتیل، بٹر ملک، انڈے، فوڈ کلر، سرکہ اور ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کرلیں۔ 
ا ب اس میدے کا مکسچر ملا دیں اور کپ کیکس میں ڈال دیں۔

No comments:

Post a Comment

')