جس سے محبت ہو نہ اس کے لئے اپنا دل بہت صاف رکھتے ہیں ، اس سے بدگمان نہیں ہوا کرتے ، محبت سے تو زبان کا کوئی تعلق نہیں ہوتا اور نہ ہی زبان کا استعمال محبت میں کیا جاتا ہے ،بلکہ اس میں عزت کرتے ہیں اور کرواتے بھی ہیں ، جگہ جگہ اسکا تماشا نہیں بنا دیا کرتے کہ پھر وہ انسان تمہاری طرف دیکھنا تک گوارا نہ سمجھے ، ہاں ٹھیک ہے عزت نہیں کرسکتے تو پھر محبت پر بھی تمہارا حق کبھی بھی نہیں ہوسکتا ،کیونکہ عزتیں گروی رکھ کر بھی اگر تم محبت محبت کا راگ الاپتے پھرتے ہو تو پھر میرے پیارے مجھے افسوس ہے دنیا کے اولین بیوقوفوں میں سے ایک تم بھی ہو :") 🖤
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Saturday, January 8, 2022
Related Posts
- بچھڑ جائیں گے ہم لیکنبچھڑ جائیں گے ہم …
- وه کهتی هے, چلو فرحت! هوا کے ساتھ چلتے هیںوه کهتی هے, چلو ف…
- وہ راستے سے جو پلٹا تو رک گیا میں بھیوہ راستے سے جو پل…
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment