بظاہر میں بہت خوش ہوں
ہر اک سے ہنس کے ملتا ہوں
بہت مصروف میری زندگی ہے
اور
لوگوں کی نظر میں ایک افسر ہوں
میں
عزت، مرتبے، شہرت میں بھی
طاقت میں بھی اکثر سے برتر ہوں
مگر
وہ چند لمحے جو
تمہاری قربتوں میں، چاہتوں کے سنگ گزرے ہیں
کبھی
یونہی
اچانک
اتفاقا"
یاد آجائیں
تو
آنکھوں کے کناروں پر نمی محسوس ہوتی ہے
'مجھے پھرزندگی میں کچھ کمی محسوس ہوتی ہے'
.
ہر اک سے ہنس کے ملتا ہوں
بہت مصروف میری زندگی ہے
اور
لوگوں کی نظر میں ایک افسر ہوں
میں
عزت، مرتبے، شہرت میں بھی
طاقت میں بھی اکثر سے برتر ہوں
مگر
وہ چند لمحے جو
تمہاری قربتوں میں، چاہتوں کے سنگ گزرے ہیں
کبھی
یونہی
اچانک
اتفاقا"
یاد آجائیں
تو
آنکھوں کے کناروں پر نمی محسوس ہوتی ہے
'مجھے پھرزندگی میں کچھ کمی محسوس ہوتی ہے'
.
No comments:
Post a Comment