میں سوچتی تھی کہ بری زندگی وہ ہوتی ہے جب آپ اکیلے رہ جائیں..... لیکن نہیں___سب سے بری زندگی وہ ہوتی ہے جب آپکے اردگرد کے لوگ آپ کو یہ محسوس کروائیں کہ آپ اکیلے ہیں____رویے عارضی ہوتے ہیں... رویوں کے پیچھے زندگی مشکل نہ کریں__ کیونکہ مِنتوں اور ترلوں سے رشتے کبھی نہیں سنبھلتے ..
جو جانا چاہتے ہیں انھیں جانے کے لیے رستہ ضرور دیں۔ کوئی بھی شخص دنیا کا آخری شخص نہیں ہوتا۔۔اگر آپ نے اپنی عزتِ نفس بچالی ہے تو یقین رکھیں وہ نظروں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی نظر نہیں آئیں گے۔کچھ لوگوں کے لیۓ یہی سزا کافی ہوتی ہے کہ آپ اُنکے سامنے ہوتے بھی اُن کی دسترس سے دور ہوں
No comments:
Post a Comment