" ان شاموں کو جانے ہمارے اندر کے موسم کی خبر کیسے ہو جاتی ہے۔۔۔۔؟
جیسا سرمئی اندھیرا ہمارے اندر اتر رہا ہوتا ہے ٹھیک ۔۔ ویسا ہی روپ باہر کا افق بھی دھار لیتا ہے۔۔۔
اور پھر ہمارے اندر اور باہر ایک ہی وقت میں روشنی کی آخری کرن بھی ڈوب جاتی ہے
Looking for something?
No comments:
Post a Comment