کسی بھی انسان کو دوبارہ یہ کہنے کا موقع نہیں دینا چاہیے کہ آپ کی اس کی زندگی میں کوئی جگہ نہیں۔۔۔محبت اپنی جگہ۔۔یہ کم اگلے انسان کی منتیں کرنا۔۔۔اپنی ذات کو بے مول کرنا خود کے ساتھ بہت بڑا ہے۔۔۔کوئی انسان آپ کو دھتکارتا ہے تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ نہ تو ان کے دل میں آپ کے لیئے کوئی محبت .ہے نہ عزت۔۔۔اور اس فانی زندگی میں محبت ہو نا ہو عزت ضرور ہونی چاہیے
No comments:
Post a Comment