#_____میں__محبت__کیوں__نہیں__کرتی___؟
👈میں بھی اپنے لیے کوئی اچھا سا لڑکا
خود پسند کرسکتی ہوں
جیسے میری سہیلیاں....
مگر یہ لازم نہیں کے جسے میں پسند کروں
وہ بھی مجھ سے وفا کرے
کسی کے ماتھے پر تو نہیں لکھا ہوتا
کہ واقعی وفا دار بندہ ہے
پتا ہے کیا؟؟؟
مجھے ڈر لگتا ہےکیوں کہ
اکثر مردوں کے روپ میں
بھیڑیے بھی تو گھوم رہے ہوتے ہیں
بھلا کہاں ملتے ہیں اسے محبت کرنے والے
جو عمر بھر عزت آپکو تحفظ بھی دینے کا ارادہ رکھتے ہوں میں نے اکثر مردوں کو بہت کمزور اور مجبور دیکھا ہے
جو شروع میں لوو یو لوو یو کر کے محبت جتاتے ہیں
اور دل بھر جانے پر بہت سے بہانے پیش کر کے راہے فرار اختیار کر لیتے ہیں......
ہر لڑکی میں جذبات ہوتے ہیں
دل کرتا ہے کوئی سچی محبت کرنے والا ہو
جو پرواہ کرے کال کر کے پوچھے کے تم کیسی ہو
میں بھی آئیڈیل بنا سکتی ہوں...
میں بھی محبت کر سکتی ہوں...
میں اسے رب سے مانگ بھی سکتی ہوں...
مجھےاپنی دعائوں پر،
اپنے رب پر یقین بے انتہا ھے...
لیکن...!!!
میں یہ سب کرنے سے ڈرتی ہوں...
کیوں.؟؟؟
کیوںکہ!
کہ!میرے رب کو یہ پسند نہیں...
جب جوڑے آسمان پر بن ہی چکے ہیں تو
پھر میں ہر مرد میں وفا کیوں ڈھونڈتی پھروں
نا محرم کی محبت ہمیشہ دکھ دیتی ہے
میں...
اسی لئیے...
ہاں...
اسی لئیے...
محبت نہیں کرتی...
کیوں؟؟؟
کیوں کہ! میری محبت صرف اسی کی امانت ھے...
جس کو میرے
"پروردگار" نے میرے لئیے حلال کیا ھے... یہ محبت اپنے وقت پر اچھی لگتی ھے...
یہ محبت پاکیزہ اچھی لگتی ھے...
یہ محبت حلال اچھی لگتی ھے...
کیوں؟؟؟
کیوں کہ! حرام محبت رسوا کرتی ھے...
سنو!
میں اس لئیے آئیڈئیل نہیں بناتی...
میں اس لئیے محبت نہیں کرتی
Excellent
ReplyDelete