ابن عباسؓ فرماتے ہیں:
نیکی دل میں ایک نور چھوڑتی ہے،
چہرے پر ایک تاب،
بدن میں ایک قوت،
رزق میں ایک برکت اور مخلوق کے دلوں میں ایک محبت …
برائی دل میں ایک کالک چھوڑتی ہے،
چہرے پر ایک نحوست،
بدن میں ایک ناتوانی،
رزق میں ایک بےبرکتی اور مخلوق کے دلوں میں ایک نفرت! ♡
No comments:
Post a Comment