زندگی ہم سے بہت بڑی چھلانگ کا مطالبہ نہیں کرتی،
ایک ہی جست میں منزل پر پہنچ جانا نہیں مانگتی،
یک دم سب بدل لینا نہیں مانگتی.
بلکہ
روزانہ خود کو تھوڑا سا بدلنا،
پہلے سے کچھ بہتر بنانا،
ایک بری عادت چھوڑ دینا،
ایک اچھی عادت اپنالینا!
غرض یہ کہ
اپنی سوچ، اپنے رویوں اور زندگی میں تبدیلی لانے کے لیے کوشش مانگتی ہے.
خوش رہیں
خوشیاں بانٹنے رہیں.😊
No comments:
Post a Comment