"اَللہ خُود سامنے نَہیں آتا، اَپنے بَندوں کے لیے بندوں سے ہی وَسِیلے بَناتا ہے، اور اُنہیں اَندھے کُنویں میں گِرنے سے بَچا لیتا ہے۔
وہ اَپنے مَعصُوم بَندوں کو آزماتا ضَرور ہے مَگر، نَہ اُنہیں تَنہا
چھوڑتا ہے اور نَہ ہی مایُوس ہونے دیتا ہے۔" 🤍✨
Looking for something?
No comments:
Post a Comment