جب کوئی پریشانی میرے سر پر سوار ہوئی میں نے کبھی
اسے کسی کے ساتھ نہیں بانٹا۔میں نے ہر پہلو سے خود ہی سوچا، نتیجے پر پہنچا اور اکیلے ہی فیصلہ کیا۔
ایسا نہیں کہ میں نے حقیقتا خود کو اکیلا محسوس کیا۔میں نے یہی سوچا پریشانیاں ایسی ہی ہوتی ہیں
انسان کو اپنے زورِ بازو پر ہی مضبوط رہنا ہے یہی حتمی تجزیہ ہے
When something bothered me, I didn't talk with anyone about it. I thought it over all by myself, came to a conclusion, and took action alone. Not that I really felt lonely. I thought that's just the way things are. Human beings, in the final analysis, have to survive on their own.
~Haruki Murakami,
Good 👍
ReplyDelete