میرے تخیل کے مرکزی رستے پہ تمھارا گھر ہے اور چاروں طرف اونچے اونچے درخت ، خوش نما پھول کھلے ہیں ۔۔
صحن کے بیچوں بیچ اِک ندی بھی تو گزرتی ہے۔۔
میں دیکھتا ہوں، تم ندی کنارے پانی میں پاؤں بھگوے کوئی کتاب پڑھتی ہو۔۔، مسکراتی ہو ، کبھی رستہ دیکھتی ہو کہ۔۔ میرا انتظار کرتی ہو۔۔
🌸
No comments:
Post a Comment