صبح_____بخیر_____زندگی🥀❤🥀
"آپ انمول ہیں۔ میں انمول ہوں۔ "
ہر انسان اپنی اپنی ذات کی عام سی خصوصیات میں رہ کر بھی اپنی جگہ بہت انمول ہے
خاص طور پر وہ جن کے "الفاظ" اور "عمل" دوسرے انسانوں کو مسکراتے رہنے اور زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں
✨
No comments:
Post a Comment