زندگی میں بہت سے موسم اور لوگ آتے جاتے رہتے ہیں ،________- کوئی خزاں کی طرح روکھا ، کوئی بہار کی طرح ترو تازہ _________ کوئی گرمی کی طرح شدید_🍀_____ کوئی سرما کی طرح سرد 🍀_______ اور کوئی ساون کی طرح دوغلا ________ ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیں ____ اپنی "ضرورت" کے معیار پر پرکھتے ہیں_________ ، اسی لیے ضررت بدل جانے پر روئیے بھی بدل جاتے ہیں ، ہر وقت دیکھنے والی آنکھیں ، اچانک ماتھے پر پیوست ہو جاتی ہیں🍀____ ، نظر میں التفات نہیں رہتا ، لفظوں میں مٹھاس کم پڑ جاتی ہے_______🌻 🌿 ، قدم بھاری بھاری ، ہاتھوں میں لغزش ___________ ایسے ہی بہت سے انسان روز ٹوٹتے ہیں ، روز ہی بکھر جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment