جو لوگ کچھ ہوتے ہیں انہیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں پڑتی کہ وہ کچھ ہیں بلکہ ان سے مخاطب شخص خودبخود ہی ان کی شخصیت کے سحر میں آ جاتا ہے,اور جو لوگ کچھ نہیں ہوتے وہ اپنا کمپلیکس دور کرنے کےلیے اپنی گفتگو سے بار بار یہ باور کرانے کی کوشش کرتے ہیں کہ انہیں کچھ سمجھا جائے
No comments:
Post a Comment