کسی دُوسرے کے لیے اپنی زبان پر مچلتے تلخ لفظوں کو صرف اللّٰہ کی رضا کے لیے روک لینے سے جو بعد میں سکون ملتا ہے وہ اُس سکون سے کہیں زیادہ ہوتا ہے جو صرف وقتی طور پر کسی کو اپنی زبان کے نشتر سے زخمی کر کے ملے...!
یقین جانیے اللّٰہ کی خاطر جو بُرائی چھوڑی جائے وہ احساس اور وہ خوشی رُوح کو سکون دیتی ہے، دل گھبراہٹوں سے پاک ہو جاتا ہے دماغ فالتو کا شور مچانا بند کر دیتا ہے...!
کیونکہ یہ احساس ہی بہت خوبصورت ہے کہ میں نے اللّٰہ کی خاطر اپنے نفس کی خواہش کو قربان کر دیا...!
پھر اسکا اجر دونوں جہانوں میں بے شمار ہے..
No comments:
Post a Comment