وہ اللّٰه ہی تو ہے جو تمہارے ہر غم سے واقف ہے۔ تم ایک دفعہ اُس سے التجا تو کرو۔ عبادتوں سے بھی زیادہ اُسکو ندامتیں پیاری ہوتی ہیں۔ وہ ڈھانپ لیتا ہےجس زخم پر سے دُنیا پردہ ہٹا لیتی ہے، وہ اُس پر پردہ ڈال دیتا ہے۔ جب تُم خود کو بھی معاف نہیں
کرپاتے وہ تب بھی تمہیں معاف کردیتا ہے۔!
No comments:
Post a Comment