زندگی میں آپ چاھے کسی کے ساتھ بھی مخلص نہ رھو
مگر جو لوگ برے وقت میں ساتھ دیں انکے سآتھ اپنی آخری سانس تک مخلص رہنا
یہ وہ لوگ ھوتے ہیں جو اللہ نے اپکی زندگی بھیجے ھوتے ہیں
اپنے بندے کی مدد کے لیے
اگر آپکی ذندگی میں ایسا کوئی آئے تو کم از کم اس کے ساتھ مخلص ضرور رھیئے
No comments:
Post a Comment