🌹الســـلام علیـــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے .. زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے .. جو إس وقت بھی ساتھ نباہنا جانتا ہو جب آپ کے لئے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہوں ....
🌹دن بــخــیـــر🌹
No comments:
Post a Comment