ﻣﺤﺒﺖ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ
ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ۔
ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﭘﺮ ﺑﺎﺵ
ﮨﻮ ۔ ﻣﺤﺒﺖ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﮧ ﺭﻧﮕﺎ
ﭘﻮﺳﭩﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻤﺮﮮ
ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎ
ﻟﯿﺎ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺳﻮﻧﮯ
ﮐﺎ
ﺗﻤﻐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﺮ
ﺳﺠﺎ
ﻟﯿﺎ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ﭘﮕﮍﯼ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ
ﺧﻮﺏ ﮐﻠﻒ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺑﺎﻧﺪﮪ
ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺯﺍﺭ
ﻣﯿﮟ ﺁﮔﺌﮯ ﻃﺮﮦ
ﭼﮭﻮﺭﮌ ﮐﺮ ۔ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ
ﺭﻭﺡ ﮨﮯ ۔ ۔ ۔
ﺁﭖ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﺎ
ﺍﻧﺪﺭ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﺁﭖ ﮐﯽ
ﺟﺎﻥ ﮐﯽ
ﺟﺎﻥ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ
ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﺻﺮﻑ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ
ﭘﺮ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﺍﭘﻨﯽ
ﺍﯾﮕﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﺳﮯ
ﺟﺎﻥ ﭼﮭﮍﺍ
ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔
No comments:
Post a Comment