ایک بات بتائیں_
آپ جس سے محبت کرتے ہیں اُس کیلئے دن کے چوبیس گھنٹوں میں سے دس منٹ نہیں نکال سکتے؟؟؟
کیا واقعی ہم چوبیس گھنٹے مصروف رہتے ہیں؟
یا پھر_
ہمارے دل میں اُس کیلئے اتنی گنجائش بھی نہیں ہوتی کہ ہم دس منٹ ہی اُسے خیرات کردیں؟
تو پھر_
محبت کے جھوٹے دعوے کیونکر_؟؟؟
No comments:
Post a Comment