ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا
"میں صدقہ خیرات کرنا چاہتا ہوں، لیکن مجھے اندازہ نہیں کہ کون حق دار ہے اور کون نہیں ۔"
بزرگ نے کہا
"تم اس کو دے دو جو حق دار ہے ۔
"اور اس کو بھی دے دو جو حق دار نہیں، اللہ تجھے وہ دے گا جس کا تو حق دار ہے اور وہ بھی دے گا جس کا تو حق دار نہیں ہے ۔
No comments:
Post a Comment