Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
جادوگر آنکھیں سادہ سے اک چہرے پر کیا جادوگر سی آنکھیں ہیں جو دیکھے ان کا ہو جائے جو اترے وہ تھاہ نہ پائے کتنے سپنے جاگ رہے ہیں ان پلکوں کے سائے سائے شمع سحر سی، چارہ گر سی نامہ بر سی آنکھیں ہیں انجانی بھی پہچانی بھی اپنی بھی بیگانی بھی ایک ہی منظر کا حصہ ہیں عکس بھی اور حیرانی بھی ساحل جیسی لگتی ہیں وہ اور بھنور سی آنکھیں ہیں سادہ سے اک چہرے پر کیا جادوگر سی آنکھیں ہیں
جادوگر آنکھیں
ReplyDeleteسادہ سے اک چہرے پر
کیا جادوگر سی آنکھیں ہیں
جو دیکھے ان کا ہو جائے
جو اترے وہ تھاہ نہ پائے
کتنے سپنے جاگ رہے ہیں
ان پلکوں کے سائے سائے
شمع سحر سی،
چارہ گر سی
نامہ بر سی آنکھیں ہیں
انجانی بھی پہچانی بھی
اپنی بھی بیگانی بھی
ایک ہی منظر کا حصہ ہیں
عکس بھی اور حیرانی بھی
ساحل جیسی لگتی ہیں وہ
اور بھنور سی آنکھیں ہیں
سادہ سے اک چہرے پر
کیا جادوگر سی آنکھیں ہیں