خوشیاں خوبصورت جسموں کیلٸے ہوتی ہیں جبکہ غم خوبصورت روحوں کیلٸے۔
زندگی میں اگر غم نہ ہوتے تو لوگ خوشی سے مر جاتے۔
حقیقت غم ہے جبکہ خوشی غم کی تھکاوٹ اتارنے کا نام ہے
خوشی ہمیشہ غم کے پیٹ سے ہی جنم لیتی ہے
غم کو گلے لگاۓ بغیر خوشی سے لطف اندوز نہیں ہوا جا سکتا
!❣️
No comments:
Post a Comment