Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, May 7, 2021

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي




 بسم اللہ الرحمن الرحیم 

رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِي

اللّه پاک نے پہلے کلمہ عرش بریں پر لکھا۔جب کسی کو پکا ایمان والا مسلمان بنایا جاتا ہے تو سب سے پہلے کلمہ پڑھایا جاتا ہے اللّه اللہ تعالیٰ نے یہ کتاب قرآن مجید سمجھ کر پڑھنے کے لیے بھیجی ہے اے اللہ تو اپنے فضل کے خزانے بخش دے تو بہت بخشنے والا ہے،دے مجھکو جو 

میرے دل میں ہے اور اچھے راستے کی رہنمای کر


اللّه اللہ تعالیٰ قرآن میں کہتے ہیں  کہ میری بنائی ہوی چیزوں پر غور کرو ،قرآن مجید اللہ تعالیٰ نے ہم سب کی رہنمائی کے لئے بھیجا ہے۔ہمیں چاہیے کہ اسے سمجھ کر غور سے پڑھیں،اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہاتھ پاؤں دئے،کان دئے،زبان دی،آنکھیں دی۔اے لوگو اپنی آنکھوں سے دیکھو دلو دماغ سی سوچو،پہلے اللہ تعالیٰ نے سورہ فاتحہ میں اپنی تعریف بیان کی،پھر سورہ بقرہ کے شروع میں شارٹ کٹ لفظ لکھا "الم"(جیسے مثال کے طور پر ہم جہاز پر لکھتے ہیں پی آئی اے:پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن )اسی طرح الم  بھی شارٹ لفظ ہے اللہ تعالیٰ نے جتنی مجھے سمجھ دی ہے میں آپکو بتانے جا رہی ہوں۔


سے اللہ اکبر ،ل سے لا الہ الا اللہ ،م سے محمد رسول اللہ"

پہلے اللہ تعالی نے کہا کہ میں سب سے بڑا ہوں پھر اللہ تعالی نے کہا میرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی کے رسول ہیں ۔


کلمہ اس لیے پڑھایا تھا کہ ہم اس کتاب کو شک سے نہ دیکھیں اور پکے ایمان والے ہو جائیں۔


اس پیغام کو اچھی طرح پڑھیں اور لوگوں تک پہنچائیں اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی دے جزاک اللہ




No comments:

Post a Comment

')