سارے کمالات پہلی نظر کے ہی ہوتے ہیں نا؟
لیکن میری پہلی نظر نے تم پر کوئی کمال نہیں کیا
!!..
کرتی بھی کیسے تمہاری جانب اٹھتی میری پہلی نظر جب احتراماً،محبتاً جھک گئی تھی نا
اسی لمحے تم جلد باز کسی اور کی نظروں کے اثیر ہو کر اسکے نورِچشم بن گئے تھے
Looking for something?
No comments:
Post a Comment