یہ ضروری تو نہیں۔۔
میں روز ہی ہر بات بھول جاؤں۔۔۔
میں روز ہی ہر غم میں مسکرادوں ۔۔
یہ ضروری تو نہیں۔۔
جانے تم کب کس موڑ پہ ٹھہر جاو۔۔
اس آس پہ ہر راستے پر کروں انتظار۔۔
یہ ضروری تو نہیں۔۔
اپنے راستوں کو تم میرے قدموں سے آشنا کرادو۔۔۔
صرف تمہارے چاہنے پر میں اسی منزل کو پاؤں۔۔
یہ ضروری تو نہیں۔
No comments:
Post a Comment