دو مقامات پر انسان کا امتحان سب سے کٹہن ہوتا ہے۔
پہلا جب اسکو کسی شہ سے آشنا کیا جاۓ اور دوسرا جب کسی شہ سے اسے دور کیا جاۓ۔ ان دونوں معملات میں کوئی بھی بشر صرف ایک چیز کو اپنی ڈھال بناتا ہے اور وہ صبر ہے۔
اب یہ فیصلہ اسکا صبر کرۓ گا کہ آیا وہ بشر کے قابل بھی ہے کہ نہیں۔
No comments:
Post a Comment