ہمارے درمیان ایک تکلیف دہ تکلف آگیا تھا ۔
اب ہم ایک دوسرے کے ساتھ مصنوعی احترام سے بات کرنے لگے تھے ۔
جو ہم دونوں کو تکلیف دیتا تھا ۔لیکن اس مصنوعی احترام سے ہم دونوں کی انا کو تسکین ہوتی تھی.
ہماری انا ہماری محبت سے بھی بڑی تھی ۔
Looking for something?
No comments:
Post a Comment