انسان بھی کتنا عجیب ہے نا، جب کسی سے جی بھر جاتا ہے تو اس میں خامیاں تلاش کرنے لگ جاتا ہے، اور دل ہی دل میں کتنے ہی الفاظ جمع کرنے لگتا ہے، کہ جن کو سہارا بنا کر اس سے جان چھُڑا سکے، اور گمان کی دیوار اتنی اونچی کر لیتا ہے کہ جیسے سامنے والا کچھ جانتا ہی نہیں اور کتنی آسانی کے ساتھ تعلق توڑ دیتا ہے اور خود بھی غموں کی بھٹی میں جلتا ہے اور دوسروں کو بھی جلنے کے لیئے چھوڑ دیتا ہے شاید یہ زندگی ہی عجیب ہے
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Thursday, June 21, 2018
Related Posts
- چراغ گھر کی منڈیروں پہ رکھ دیے گئے ہیںچراغ گھر کی منڈ…
- ہم تِرے لُطف سے نادم ہیں کہ اکثر اوقاتہم تِرے لُطف سے…
- سیاہیاں ہیں بہت ۔۔۔ روشنی کے باغ لگاسیاہیاں ہیں ب…
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
v True
ReplyDelete