،جو دوگے وُہ پلٹ کر آئیگا
،خُواہ وُہ مان ہو یا
دھوکہ،
،اُمید ہو یا وسوسہ،
،آنسو ہو یا مُسکان،
،جفاء ہو یا
وفا،
،دُعا ہو یا دغا،
،آسانی ہو یا زحمت،
،سکون ہو یا وحشت،
،رحم یا ظُلم و سِتم،
خوشی ہو یا غم۔،۔،
،جو دوگے وُہ پلٹ کر آئیگا-
!___جو دوگے وُہ پلٹ کر آئیگا-
No comments:
Post a Comment