Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
گہرے غاسق اندھیرے کی اندھی تاریکی میں دہکتا ہوا وہ فشار افشاں قمر اسکے چہرے سے اتنی مماثلت رکھتا ہے کہ یہ دل چاہتا ہے پہروں اسے پلکیں جھپکائے بغیر دیکھتی رہوں حتیٰ کہ صبح کا نور پھیلنے لگے
No comments:
Post a Comment