السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
-
کوشش کرو جس چیز کے لیے خود ترسے ہو
کوئی دوسرا آپکی وجہ سے اس چیز کو نہ ترسے
پھر چاہے وہ
رشتے ہو خوشیاں ہو یا سکون
اپنے پیاروں کا بہت خیال رکھیں نا جانے کل کون آپ کے ساتھ نہ ہو
اللہ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
No comments:
Post a Comment