السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
-
میرا دل بہت بے چین تھا
ایسے بکھرا ہوا تھا
💔جیسے تسبیح گرتے اور اسکے دانے ٹوٹ ٹوٹ کر بکھیرتے جاتے ہیں
تو گیارہویں سپارے کی اس خوبصورت آیت نے مجھے روک لیا
سورۃ یونس
يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَتْكُمْ مَّوْعِظَـةٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَشِفَـآءٌ لِّمَا فِى الصُّدُوْرِۙ وَهُدًى وَّرَحْـمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ 57)
اے لوگو! تمہارے رب سے نصیحت اور دلوں کے روگ کی شفا تمہارے پاس آئی ہے، اور ایمان داروں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔
❤❤دلوں کے روگ کی شفاء 💕 کیا اس خوبصورت کوئی بات ہوسکتی ہے
♥بس پھر میرا دل ٹھر گیا اور تسبیح کے دانے جیسے ایک مالا میں جڑ نہیں جاتے ویسے جڑ گیا
اور پھر ایک اور خوبصورت آیت نے میرے دماغ میں جگہ بنائی اور دل میں سکون اتارا
💕
اَلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُـهُـمْ بِذِكْرِ اللّـٰهِ ۗ اَلَا بِذِكْرِ اللّـٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ 28
!!وہ لوگ جو ایمان لائے اور ان کے دلوں کو اللہ کی یاد سے تسکین ہوتی ہے۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment