Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Thursday, April 19, 2018

میں نے اُس سے محبت کی اور بے حد کی



میں نے اُس سے محبت کی اور بے حد کی۔۔۔مگر نہ جانے کیوں میری اتنی محبت بھی اُس کا دل نہ پھیر سکی۔۔۔
رابطے بڑھتے گئے اور ان کے ساتھ ساتھ اُس کی بیزاریت بھی۔۔۔
تب مجھے معلوم ہوا کہ رشتوں میں توازن رکھنا کس قدر ضروری ہے۔۔۔
ہر چیز اپنی حد میں ہی اچھی لگتی ہے۔۔۔
پھر چاہے وہ محبت ہو یا نفرت۔


No comments:

Post a Comment

')