انسان اپنے حق کے لئے دو طریقوں سے لڑائی لڑ سکتا ہے، ظاہر سی بات ہے ایک تو کھلے میدان میں اور دوسری اپنے قلم کے ذریعے، کہا جاتا ہے کہ تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا گھاؤ قلم کے وار سے ہوتا ہے ، تو وہ وقت آگیا ہے کہ ہم قلمکار اپنے قلم کی مدد سے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں، اور اپنے قلم کا استعمال کھل کر کریں، تبھی اس ظلم پر قابو پایا جاسکتا ہے
No comments:
Post a Comment